گندھارا انڈسٹریز پاکستان میں یو ڈی ٹرک فروخت کرے گی شائع 17 اگست 2026 01:06pm کمپنی کو توقع ہے کہ وہ کیلنڈر سال 2027 کی پہلی سہ ماہی سے پاکستان میں یو ڈی ٹرک درآمد اور تقسیم کرے گی
گندھارا کا ژونگ ٹونگ کی شراکت سے لگژری بسیں متعارف کرانے کا اعلان اپ ڈیٹ 29 نومبر 2025 12:03pm کمپنی نے پاکستانی مارکیٹ میں لگژری بسوں کے تعارف اور تقسیم کے لیے ژونگ ٹونگ کے ساتھ باضابطہ کولیبوریشن ایگریمنٹ پر دستخط کر دیے ہیں