سونیری بینک کا بعد از ٹیکس منافع 2.396 ارب روپے ریکارڈ شائع 20 اگست 2026 01:41pm بینک کے تمام شعبوں میں مستحکم کارکردگی اس کی مضبوط آپریشنل صلاحیت اور پائیداری کی عکاسی کرتی ہے