مالی سال 2025-26: پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 4.5 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں شائع 13 جولائ 2026 09:22am پاکستان کی آئی ٹی برآمدات گزشتہ مالی سال کے 3.475 ارب ڈالر سے بڑھ کر 4.5 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ایرانی صدر سے ٹیلیفونک گفتگو، خطے میں امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور