ایران کا انتباہ: منجمد فنڈز بطور ہرجانہ لینے والوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے نہیں دیں گے
- ایرانی مسلح افواج کے ترجمان ابراہیم ذوالفقاری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اس وارننگ کو مسترد کر دیا کہ ایران کی جانب سے نقصان پہنچائے جانے والے بحری جہازوں کو امریکی بحریہ تحفظ فراہم کرے گی





















