BR100 Increased By (0.87%)
BR30 Increased By (0.97%)
KSE100 Increased By (0.63%)
KSE30 Increased By (0.64%)
BAFL 56.35 Decreased By ▼ -0.08 (-0.14%)
BIPL 23.50 Increased By ▲ 0.19 (0.82%)
BOP 27.63 Increased By ▲ 0.12 (0.44%)
CNERGY 12.83 Increased By ▲ 0.11 (0.86%)
DFML 15.80 Decreased By ▼ -0.08 (-0.5%)
DGKC 182.78 Decreased By ▼ -0.52 (-0.28%)
FABL 91.00 Increased By ▲ 0.30 (0.33%)
FCCL 52.50 Decreased By ▼ -0.12 (-0.23%)
FFL 12.98 Increased By ▲ 0.01 (0.08%)
GGL 19.65 Decreased By ▼ -0.01 (-0.05%)
HBL 284.70 Increased By ▲ 0.08 (0.03%)
HUBC 188.99 Increased By ▲ 0.37 (0.2%)
HUMNL 8.10 Decreased By ▼ -0.01 (-0.12%)
KEL 5.76 Decreased By ▼ -0.04 (-0.69%)
LOTCHEM 23.00 Increased By ▲ 0.07 (0.31%)
MLCF 90.41 No Change ▼ 0.00 (0%)
OGDC 302.25 Decreased By ▼ -0.21 (-0.07%)
PAEL 32.80 Increased By ▲ 0.05 (0.15%)
PIBTL 13.08 Decreased By ▼ -0.13 (-0.98%)
PIOC 232.14 Decreased By ▼ -1.36 (-0.58%)
PPL 214.97 Decreased By ▼ -0.30 (-0.14%)
PRL 95.60 Decreased By ▼ -0.49 (-0.51%)
SNGP 89.71 Decreased By ▼ -0.49 (-0.54%)
SSGC 22.69 Decreased By ▼ -0.03 (-0.13%)
TELE 6.67 Decreased By ▼ -0.04 (-0.6%)
TPLP 11.96 Increased By ▲ 0.44 (3.82%)
TRG 53.35 Decreased By ▼ -1.36 (-2.49%)
UNITY 7.64 Decreased By ▼ -0.08 (-1.04%)
WTL 0.95 Decreased By ▼ -0.01 (-1.04%)
کھیل

ماؤ زے تنگ کے میم سے متعلق غیر دانشمندانہ تبصروں پر ایمباپے کی معذرت

  • ہٹائے گئے فرانسیسی پوڈکاسٹ میں ایمباپے نے ایک مزاحیہ میم کا ذکر کیا، جس میں ان کا چہرہ چینی رہنما ماؤ زے تنگ کی تصویر پر لگایا گیا تھا
شائع اپ ڈیٹ

فرانس کی فٹ بال ٹیم کے کپتان کیلین ایمباپے نے چین کے سابق رہنما ماؤ زے تنگ کو آمر قرار دینے سے متعلق اپنے تبصرے پر شدید ردعمل کے بعد معذرت کرلی۔ یہ واقعہ عالمی شہرت یافتہ شخصیات کے لیے سوشل میڈیا اور عوامی ردعمل سے پیدا ہونے والے دباؤ کو اجاگر کرتا ہے۔

فرانسیسی پوڈکاسٹ کی ایک ویڈیو میں جسے بعد میں ہٹا دیا گیا ایمباپے ایک مزاحیہ میم کا ذکر کرتے سنائی دیتے ہیں، جس میں ان کے چہرے کو ایک شخص کی تصویر پر لگایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں یہ کسی چینی آمر کی تصویر تھی۔

ریئل میڈرڈ کے فارورڈ ایمباپے نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انہوں نے اپنی تصویر دیکھ کر تبصرہ کیا تھا، جو نامناسب تھا۔ اب انہیں احساس ہے کہ ان کے الفاظ سے چین اور دنیا بھر میں چینی برادریوں کے بہت سے افراد کو تکلیف پہنچی۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ اپنے الفاظ سے دلبرداشتہ ہونے والے تمام افراد سے معذرت خواہ ہیں اور ان کا ایسا کرنے کا ہرگز ارادہ نہیں تھا۔ ایمباپے سوئس اسپورٹس ویئر برانڈ آن ہولڈنگ، ہوٹل چین اکار اور لیگو سمیت مختلف کمپنیوں سے وابستہ ہیں۔

Comments

200 حروف