نئی کرپشن سزا کے بعد جج نے سابق ملائیشین وزیرِاعظم نجیب کو مزید 15 سال قید کی سزا سنا دی شائع 26 دسمبر 2025 11:14pm جج سیکوراہ نے 72 سالہ سابق رہنما کو اختیارات کے ناجائز استعمال کے چاروں الزامات اور منی لانڈرنگ کے تمام 21 الزامات میں مجرم قرار دے دیا
ملائیشیا : سابق وزیرِاعظم نجیب رزاق میگا ون ایم ڈی بی کرپشن کیس کے فیصلے کے منتظر شائع 26 دسمبر 2025 01:48pm پوترا جایا میں کوالالمپور ہائی کورٹ نے جمعے کی صبح مقدمے کی سماعت شروع کی، فیصلہ متوقع