بھارت نے سخت ریگولیٹری نگرانی کے تحت جوہری شعبہ آزمودہ غیر ملکی ٹیکنالوجی کے لیے کھول دیا شائع 14 اگست 2026 11:21pm بھارت نے نجی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کا ترمیمی قانون متعارف کرا دیا