امریکا، ایران امن مذاکرات کیلئے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت بدستور مؤثر، دفتر خارجہ شائع 03 ستمبر 2026 12:06am پاکستان نے امریکہ ایران تنازع کے خاتمے میں سہولت فراہم کرنے کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی ہیں