اسٹاک ایکسچینج میں ’T+1‘ سیٹلمنٹ کا آغاز: سودوں کی منتقلی اب مزید تیز شائع 17 جنوری 2026 05:06pm اقدام آپریشنل کارکردگی، رسک مینجمنٹ اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کو بڑھانے کی جانب ایک اہم قدم ہے، شرکاء