ایران کا ورلڈ کپ سفری پابندیوں پر فیفا سے باضابطہ شکایت کرنے کا فیصلہ شائع 19 جون 2026 10:38pm امریکی حکام نے ان پر یہ شرط عائد کی ہے کہ وہ میچ سے 24 گھنٹے کے اندر ملک میں داخل ہوں اور اسی دن واپس روانہ ہو جائیں