درآمد شدہ لگژری گاڑیوں کی ڈیوٹی کا تعین، ایف بی آر نے مجاز مقامی ایجنٹس کا کردار ختم کر دیا
- اب سے صرف وہ قیمت جو گاڑی ساز کمپنیوں کی جانب سے تصدیق شدہ ہوگی، درآمد شدہ یورپی لگژری گاڑیوں بشمول پرانی اور استعمال شدہ گاڑیوں کی ڈیوٹی اور ٹیکس کے تعین کے لیے مدنظر رکھی جائے گی۔





















