ملک بھر میں مون سون سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 221 تک پہنچ گئی، این ڈی ایم اے کی شدید بارشوں کی نئی وارننگ شائع 22 جولائ 2025 10:00am مون سون بارشوں سے پیدا ہونے والے سیلابی واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ کر 221 ہوگئی ہے جبکہ 592 افراد زخمی...