جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ استعمال کرنے والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع شائع 18 دسمبر 2025 11:46am کچھ ٹرانسپورٹرز نے اپنے گاڑیوں کا فزیکل معائنہ کرائے بغیر جعلی فٹنس سرٹیفکیٹ ایجنٹس کے ذریعے حاصل کیے