کابینہ کمیٹی کا سرکاری اداروں کی جانب سے مالی آڈٹ مکمل نہ کرنے پر اظہارِ تشویش شائع 15 جولائ 2025 10:51pm ایس ای سی پی کو ہدایت کی گئی ہے کہ ان معاملات کا جائزہ لے اور مناسب وقت پر اپنی رپورٹ اور سفارشات پیش کرے