آئی ایم ایف کے مالی سال 27-2026 کے لیے وسیع تر معاشی اہداف شائع 26 مئ 2026 01:42pm غیر ملکی زرِ مبادلہ کے ذخائر میں 5 ارب ڈالر کی خطیر کمی کا قوی امکان ہے، جو مالی سال 2026-27 کے اختتام تک پاکستان کے ذخائر کو گرا کر 12 ارب ڈالر پر لا سکتا ہے