وزارتِ خزانہ کے مطابق نئے یا اضافی قرضوں کا حجم صرف 164 ارب روپے رہا، باقی اضافہ پرانے حکومتی و غیر ملکی قرضوں، جمع شدہ منافع اور دیگر موجودہ واجبات کے باعث ہوا
ستمبر کے اختتام تک ایس ایم ای قرض لینے والوں کی تعداد 25 ہزار سے زائد اضافے سے 3 لاکھ 50 ہزار 862 ہوگئی، حکومت کا جون 2028 تک فنانسنگ 2 ٹریلین روپے اور قرض لینے والوں کی تعداد 7 لاکھ 75 ہزار تک بڑھانے کا ہدف
وزارت خزانہ نے نظرثانی شدہ آفس میمورنڈم کے ذریعے پالیسی میں ترمیم کرتے ہوئے کنٹریکٹ عہدوں کو بھی ایم پی ایس ،پی پی ایس اور ایس پی پی ایس کے ساتھ شامل کردیا ہے