سابق آئی ایس آئی چیف فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا
- سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنائی گئی ہے ، کارروائی کے دوران ملزم کو تمام قانونی حقوق فراہم کیے گئے، جس میں اپنی مرضی کی دفاعی ٹیم رکھنے کا حق بھی شامل تھا ، آئی ایس پی آر






















