نجکاری عمل کے تحت 51 سے 100 فیصد تک حصص فروخت کیے جائیں گے تاکہ کارکردگی بہتر بنائی جا سکے اور ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد صارفین کو زیادہ مؤثر خدمات فراہم کی جا سکیں
حکومت کا خسارے میں چلنے والی سرکاری تقسیم کار کمپنیوں کو فروخت کرنے کا منصوبہ — ابتدا اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی، گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی، اور فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی سے ہوگی