بجٹ 27–2026 کی تیاریاں : وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کی انشورنس کمپنیوں اور میوچل فنڈز کے نمائندوں سے مشاورت شائع 05 مئ 2026 05:05pm بجٹ سے قبل ہونے والی ان ملاقاتوں کا محور ٹیکسیشن، بچتوں میں اضافہ اور ریگولیٹری اصلاحات تھیں
تانبے اور ایلومینیم کی برآمدات سے مقامی صنعت متاثر، فین مینوفیکچررز کا وزیرِ خزانہ سے پالیسی پر نظرثانی کا مطالبہ شائع 06 اپريل 2026 02:41pm موجودہ مالیاتی فریم ورک پر نظرثانی کی جائے گی تاکہ انہیں شعبہ جاتی ضروریات کے مطابق بہتر بنایا جا سکے، محمد اورنگزیب
وزیراعظم کا ایس او ایز کے ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کمی کا اعلان شائع 15 مارچ 2026 10:31am ان اقدامات کے ذریعے بچائی جانے والی تمام رقم عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی، شہباز شریف
ڈیووس 2026، پاکستان رواں ماہ گرین پانڈا بانڈ کے ذریعے چینی مارکیٹ میں داخل ہوگا، وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 22 جنوری 2026 10:49am یہ پہلی بار ہوگا کہ ہم ایک انوگورل پانڈا بانڈ جاری کر رہے ہیں، محمد اورنگزیب
پاکستان اور اینٹ گروپ کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں اور فنانشل ٹیکنالوجی کے فروغ پر تبادلہ خیال شائع 18 دسمبر 2025 05:35pm اجلاس میں پاکستان کو کیش لیس اور ڈیجیٹل طور پر بااختیار معیشت کی جانب تیزی سے منتقل کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی
پاکستان اور جی سی سی ممالک کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ جلد ہوگا، وزیر خزانہ شائع 15 دسمبر 2025 03:33pm ترسیلات زر اب بھی کرنٹ اکاؤنٹ کی معاونت میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، محمد اورنگزیب
معاشی مستقبل آبادی اور ماحولیاتی اقدامات سے وابستہ ہے، محمد اورنگزیب شائع 17 نومبر 2025 01:07pm ملک میکرو اکنامک استحکام کی راہ پر گامزن ہے، وزیر خزانہ