کار دھماکے کی تحقیقات اینٹی ٹیرر ازم قانون کے تحت جاری ہے، دہلی پولیس شائع 11 نومبر 2025 12:02pm ماہرین فرانزک موقع پر شواہد تلاش کر رہے ہیں تاکہ دہلی میں ایک دہائی سے زیادہ عرصے میں پہلے اس نوعیت کے دھماکے کی وجہ معلوم کی جا سکے