یو بی ایل کا اینگرو فرٹیلائزرز کیلئے 25 ارب کا قلیل مدتی صکوک کا کامیاب انتظام شائع 30 مئ 2026 03:48pm یہ تاریخی مالی لین دین پاکستان کی اسلامی کیپٹل مارکیٹس میں ایک اور اہم سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے
عمران احمد اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ کے نئے سی ای او مقرر شائع 07 مئ 2026 12:46pm گیارہ مئی 2026 کو عمران احمد کمپنی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
ماری انرجیز اور کھاد کمپنیوں کے درمیان گیس سپلائی بڑھانے کا اہم معاہدہ طے پاگیا شائع 24 مارچ 2026 11:44am پی ای ایف منصوبہ ماری انرجیز کا ایک سٹریٹجک اقدام ہے جو کھاد کے کارخانوں کے مالکان کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے
علی راٹھور اینگرو فرٹیلائزرز لمیٹڈ کے سی ای او کے عہدے سے دستبردار شائع 02 مارچ 2026 12:13pm بورڈ آف ڈائریکٹرز مناسب وقت پر نئے سی ای او کا تقرر کریں گے
مٹسوبشی کارپوریشن کا اینگرو پولیمر اینڈ کیمیکلز میں 11 فیصد حصص فروخت کرنے پر اتفاق شائع 17 فروری 2026 03:45pm ہر شیئر پرچیز ایگریمنٹ میں درکار شرائط کی تکمیل، بشمول متعلقہ کارپوریٹ اور ریگولیٹری منظوریوں کے حصول، کے بعد ہی یہ عمل مکمل ہوگا، نوٹس