مشرق وسطیٰ جنگ نے معاشی خطرات میں نمایاں اضافہ کردیا، اسٹیٹ بینک شائع 13 مئ 2026 09:13am مہنگائی، تجارتی سرگرمیوں، ترسیلات زر اور معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، رپورٹ