پاکستان اور ایران کا بجلی فروخت معاہدے میں توسیع پر اتفاق شائع 09 دسمبر 2025 09:28am معاہدے کے تحت نئی قیمت 7.7 سے 11.45 سینٹ فی کلوواٹ گھنٹہ مقرر کی گئی ہے
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا