ایس سی او اجلاس، 30 بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری کے لیے 6.6 ارب روپے کی گرانٹ منظور شائع 07 ستمبر 2026 10:31pm اجلاس ستمبر 2027 میں پاکستان میں منعقد ہوگا
ای سی سی کی پٹرول، ڈیزل ڈیلرز کے مارجن میں اضافے کی منظوری شائع 14 اگست 2026 09:56pm پٹرولیم ڈیلرز نے ہفتے کو ہونے والی ہڑتال مؤخر کردی
ای سی سی نے گندم درآمدی طریقہ کار کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کی منظوری دے دی شائع 29 جولائ 2026 10:53pm کمیٹی صوبوں کی طلب کا جائزہ لے کر گندم کی درآمد کے لیے عملی طریقۂ کار مرتب کرے گی
ای سی سی نے آئی پی پیز ثالثی کارروائی کے لیے 4 ارب روپے کی منظوری دے دی شائع 27 جولائ 2026 11:37pm کمیٹی نے برآمدات کے فروغ کے لیے ایکسپورٹ فنانس سبسڈی کی تین خصوصی اسکیموں کی بھی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے 2027 تا 2030 کی 4 سالہ حج پالیسی، عازمین کے لیے ڈیجیٹل سہولتوں کی منظوری دے دی شائع 07 جولائ 2026 07:27pm عازمینِ حج 2030 تک حج کے لیے پیشگی رجسٹریشن کرا سکیں گے
حکومت نے تمباکو کی قیمت کا پرانا طریقہ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا اپ ڈیٹ 21 جون 2026 01:46pm ڈبلیو اے پی کا تصور بنیادی پاکستان ٹوبیکو بورڈ آرڈیننس 1968 کے برعکس، جس سے قانونی تضاد پیدا ہو رہا تھا، وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق
ای سی سی نے 9.56 ارب روپے کے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی اپ ڈیٹ 17 جون 2026 11:12am اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اہم عوامی خدمات کے لیے فنڈز کی منظوری دے دی، جن میں پاسپورٹس اور نادرا سمیت دیگر ضروری شعبے شامل ہیں
ای سی سی: مختلف وزارتوں اور ڈویژنز کیلئے 30 ارب روپے کی گرانٹس منظور شائع 06 جون 2026 11:06am وفاقی وزیرِ خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس
اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں عارضی اضافے کے بعد کمی کا رجحان شروع، ای سی سی کو بریفنگ شائع 27 اپريل 2026 05:25pm ای سی سی کا حاصل شدہ نتائج کو برقرار رکھنے کے لیے کوششیں جاری رکھنے پر زور
ای سی سی: وزیراعظم کے کفایت شعاری فنڈ 2026 کے لیے 100 ارب روپے کے ٹی ایس جی کی منظوری اپ ڈیٹ 27 مارچ 2026 10:31am پٹرولیم قیمتوں میں فرق پورا کرنے اور صارفین کو اتار چڑھاؤ سے بچانے کے لیے پی ایس ڈی پی وسائل متحرک کیے جائیں
ای سی سی نے 3 ارب روپے کی گیس اسکیموں، 3.63 ارب روپے کی ڈیزاسٹر فنڈنگ، پاور سیکٹر میں اصلاحات کی منظوری دیدی شائع 06 مارچ 2026 07:38pm کمیٹی نے مالی سال 2025-26 کے دوران پی ایس ڈی پی اسکیموں کے نفاذ کے لیے 1.3 بلین روپے کے ٹی ایس جی کی بھی منظوری دی
گوداموں کے اخراجات میں کمی کے لیے پاسکو کی 5 لاکھ ٹن گندم نیلام کرنے کی تیاری شائع 28 جنوری 2026 03:21pm ای سی سی نے فوڈ اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کو 3 لاکھ میٹرک ٹن پاسکو گندم فراہم کرنے کی منظوری دے دی
ای سی سی نے دفاع، آئی ٹی، سماجی اور ڈیجیٹل اقدامات کیلئے 15 ارب روپے سے زائد کے اضافی گرانٹس کی منظوری دیدی اپ ڈیٹ 14 جنوری 2026 09:42am کمیٹی نے فیصلہ کیا کہ یہ رقم مرحلہ وار جاری کی جائے گی اور آئندہ مالی سال سے باقاعدہ دفاعی بجٹ میں شامل کر دی جائے گی
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے تاریخ کی سب سے بڑی اسپیکٹرم نیلامی کی منظوری دے دی، فائیو جی کی راہ ہموار شائع 23 دسمبر 2025 02:16pm نیلامی جنوری کے آخر یا فروری کے پہلے ہفتے تک مکمل کر لی جائے، شزہ فاطمہ
پاکستان نے ریکارڈ ڈیٹ مارکیٹ ٹرانزیکشن سے پی ایچ ایل ادائیگیاں مکمل کر لیں شائع 10 دسمبر 2025 11:02pm اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے توانائی کے شعبے کے سرکولر ڈیٹ کی فنانسنگ کے لیے 1.225 ٹریلین روپے میں سے 659.6 ارب روپے کی گارنٹی جاری کرنے کی منظوری دے دی۔
آئی ایم ایف کے جائزے میں پاکستان کی اقتصادی مضبوطی عیاں ، محمد اورنگزیب ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 07:33pm آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط کی منظوری دے دی
حکومت نے سلامتی، دفاع اور ساختی اصلاحات کیلئے اہم گرانٹس کی منظوری دیدی شائع 18 نومبر 2025 01:50pm دفاعی منصوبوں کیلئے 50 ارب روپے کی ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کی منظوری دی گئی
ای وی سبسڈی اسکیم: ایک لاکھ 16 ہزار الیکٹرک بائیکس، 3,170 رکشے و لوڈرز متعارف ہونگے شائع 05 اگست 2025 08:01pm مالی سال 26-2025 کے لیے اس منصوبے کی مالی معاونت کے لیے پہلے ہی 9 ارب روپے مختص کیے جا چکے ہیں، وزارتِ خزانہ
اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف محکموں کے لیے 2.63 کھرب روپے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی شائع 27 جون 2025 10:51pm کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے جمعہ کو مختلف وزارتوں اور شعبہ جات کے لیے مالی سال 2024-25 کے دوران جاری...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر