وسطی پیرو میں 6.7 شدت کا زلزلہ، فوری طور پر کسی نقصان کی اطلاع نہیں شائع 21 اگست 2026 03:42pm آئی جی پی نے ابتدائی طور پر زلزلے کی شدت 7.2 بتائی تھی۔