پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ: حکومت نے پہلی بار فسکل رسک مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کروا دیا شائع 03 جنوری 2026 02:11pm وزارتِ خزانہ نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ (پی پی پی ) کے تحت جاری منصوبوں کے ممکنہ مالی اخراجات کے لیے اپنی نوعیت کا...