ٹیکساس میں طوفانی بارشوں سے تباہ کن سیلاب، 43 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ شائع 06 جولائ 2025 01:45pm ٹیکساس کے مرکزی علاقے میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں آنے والے شدید فلیش فلڈ کے باعث کم از کم 43 افراد، جن میں 15 بچے...