پیراگوئے نے چار بار کی عالمی چیمپئن جرمنی کو پنالٹیز پر شکست دے کر ورلڈ کپ سے باہر کر دیا شائع 30 جون 2026 01:16pm مقررہ اور اضافی وقت میں مقابلہ ایک ایک سے برابر رہنے کے بعد پیراگوئے نے جرمنی کو سنسنی خیز پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر راؤنڈ آف 16 کے لیے کوالیفائی کیا
حزب اللہ نے امریکی ثالثی میں طے پانے والے اسرائیل لبنان سکیورٹی معاہدے کو 'ہتھیار ڈالنے' کے مترادف قرار دے کر رد کر دیا