جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے ساتھ سرحدی پٹی پر سویلین ممنوعہ حد منتقل کرنے کا فیصلہ شائع 17 جون 2026 03:35pm نام نہاد سویلین کنٹرول لائن اس وقت ملٹری ڈیمارکیشن لائن سے تقریباً 10 کلومیٹر (6.2 میل) جنوب میں واقع ہے، جو 1950-53 کی کوریائی جنگ کے خاتمے پر قائم کی گئی تھی