بنگلہ دیشی کوچ سیمنز کی دوسرے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے بھرپور جوابی وار کی وارننگ شائع 21 اگست 2026 12:29pm 13 ٹیسٹ میچوں میں 27 وکٹیں لینے والے شرف الاسلام ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پہلا میچ نہیں کھیل سکے