ویمبلڈن بوائز فائنل میں شکست کے بعد کروز ہیوٹ کی نظریں آسٹریلین اوپن کھیلنے پر ٹک گئیں شائع 13 جولائ 2026 12:14pm میں بہت مایوسی محسوس کر رہا ہوں لیکن فائنل تک پہنچنے کی اپنی کوشش پر مجھے فخر ہے