نئی دہلی میں بھارت اور برازیل کے رہنماؤں کی ملاقات، اہم معدنیات پر معاہدہ طے پا گیا شائع 21 فروری 2026 07:57pm بھارت برازیل کے ساتھ دو طرفہ تجارت کو آئندہ 5 سال میں 20 ارب ڈالر سے کہیں زیادہ تک لے جانے کے لیے پرعزم ہے، مودی
امریکہ کی ریکوڈک منصوبے میں بڑی سرمایہ کاری، 1.3 بلین ڈالر منظور شائع 07 فروری 2026 12:20pm وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے فورم آن ریسورس جیو اسٹریٹجک انگیجمنٹ کے آغاز کا بھی اعلان کردیا
2025 میں قیمتی دھاتوں کی مالیت میں تاریخی اضافہ، چاندی 130 فیصد بڑھ گئی شائع 04 جنوری 2026 11:52am سفید دھات نے سونے کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ منافع حاصل کیا
2025 میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں تیزی: پاکستان میں چاندی کی قیمت میں 130 فیصد اضافہ شائع 03 جنوری 2026 09:56pm گزشتہ سال کے دوران سونے نے سرمایہ کاروں کو 68 فیصد منافع دیا
پاکستان اور امریکہ کے اہم معدنیات میں تعاون بڑھانے کیلئے 500 ملین ڈالر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 11:34pm پاکستان کی فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن اور امریکی اسٹریٹجک میٹلز کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے