اکتوبر کے دوران مہنگائی کی شرح 9.6 فیصد ریکارڈ شائع 02 نومبر 2026 03:47pm ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا
اکتوبر 2026 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح 9.5 سے 10.5 فیصد رہنے کا امکان شائع 29 اکتوبر 2026 10:41pm مستحکم روپے اور زرمبادلہ کی آمد میں اضافے کے باعث مالی سال 2027 کے معاشی امکانات بدستور حوصلہ افزا
کیا پالیسی ریٹ برقرار رہے گا؟ شائع 23 اکتوبر 2026 11:52am مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 26 اکتوبر کو منعقد ہوگا، جس میں 11.5 فیصد شرحِ پالیسی کا جائزہ لیا جائے گا۔ خدشات ظاہر...
ستمبر کے دوران مہنگائی کی شرح 10.3 فیصد ریکارڈ شائع 01 اکتوبر 2026 02:29pm جاری اخراجات اور سود کی ادائیگیوں میں اضافے کے باعث جولائی 2026 میں مجموعی مالیاتی خسارہ 596.6 ارب روپے تک پہنچ گیا
مہنگائی کے امکانات شائع 22 ستمبر 2026 04:19pm یہ بعید از امکان نہیں کہ آنے والے مہینوں میں مہنگائی کی شرح 11 فیصد کی موجودہ سطح سے مزید بڑھ جائے اور پھر دو ہندسوں میں برقرار رہے
ایندھن کی قیمتوں کا تعین—II شائع 15 ستمبر 2026 02:02pm حکومت ہنگامی بنیادوں پر پٹرولیم لیوی نصف سے کم کرے، 430 ارب روپے کے بجٹ سے محصولات کے نقصان کی تلافی ممکن ہے
ستمبر کے بجلی بل، ایڈجسٹمنٹس کا بوجھ بڑھ گیا شائع 09 ستمبر 2026 10:12am یہ سالانہ بنیاد پر 29 فیصد اضافہ ہے اور ستمبر کے سی پی آئی کو ڈبل ڈیجٹ میں برقرار رکھنے میں یہ ایک اہم عنصر ثابت ہوگا۔
جولائی میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ پر آنے کا امکان شائع 27 جولائ 2026 03:10pm مہنگائی کا سنگل ڈیجٹ میں واپس آنا حقیقی بہتری کے بجائے بڑی حد تک بیس ایفیکٹس کی وجہ سے ہوگا، بروکریج ہاؤسز
دوہرے ہندسے کی مہنگائی شائع 21 جولائ 2026 03:59pm تیل اور خوراک کی بڑھتی قیمتوں کا دوہرا دباؤ برقرار رہا تو پاکستان میں دوہرے ہندسے کی مہنگائی اور عوام کی مشکلات مزید بڑھ سکتی ہیں
مئی 2026ء میں افراطِ زر کی شرح 11.7 فیصد ریکارڈ شائع 01 جون 2026 02:55pm رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں مہنگائی کی اوسط شرح 6.69 فیصد رہی
مشرق وسطیٰ جنگ نے معاشی خطرات میں نمایاں اضافہ کردیا، اسٹیٹ بینک شائع 13 مئ 2026 09:13am مہنگائی، تجارتی سرگرمیوں، ترسیلات زر اور معاشی ترقی پر منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے، رپورٹ
خراب معاشی صورتحال کا ذمہ دار کون ہے؟ شائع 11 مئ 2026 03:53pm مزید معاشی تنزلی کو روکنے کے لیے پاکستان کے بھاری جاری اخراجات میں کمی کی خاطر فوری اصلاحات ناگزیر ہیں، جن میں تنخواہوں اور خریداریوں پر پابندی بھی شامل ہے
مہنگائی کا گراف اوپر چلا گیا شائع 03 اپريل 2026 12:44pm پاکستان بیورو آف اسٹیٹسٹکس (پی بی ایس) نے مارچ کیلئے کنزیومر پرائس انڈیکس 7.3 فیصد ریکارڈ کی جو فروری کی 7 فیصد شرح...
مارچ 2026 : مہنگائی کی شرح 7.3 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 01 اپريل 2026 04:13pm شرح وزارتِ خزانہ کے لگائے گئے 7.5 سے 8.5 فیصد کے تخمینے سے کم رہی
معیشت کا منظرنامہ شائع 31 مارچ 2026 05:17pm موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے مارکیٹ بیسڈ ایکسچینج ریٹ پالیسی اپنانا ہوگی شرح سود کو مہنگائی کی شرح سے منسلک کرنا ہوگا گاڑیوں کی درآمدات پر دوبارہ مقداری پابندیاں بھی لگانی پڑ سکتی ہیں، جن میں 2025-26 کے پہلے سات ماہ میں 87 فیصد اضافہ ہوا ہے
آبنائے ہرمز کی بندش پاکستان کے تیل کے بل کو تین گنا کر سکتی ہے، مہنگائی 15 سے 17 فیصد تک بڑھنے کا خدشہ شائع 18 مارچ 2026 04:38pm فوری و قلیل مدتی اقدامات: پی ایس او کے ذریعے ٹینکروں کی سخت نگرانی اور 14 دن سے زائد تیل ذخائر برقرار رکھنا، ساتھ ہی ینبع روٹ فعال کرنا۔ ذخائر 10 دن سے کم ہونے پر فیول راشننگ، طاق-جفت اسکیم اور 50–60٪ ورک فرام ہوم پالیسی نافذ کرنا۔ عارضی اسپاٹ خریداری (مثلاً روس سے) کے ذریعے درآمدی لاگت میں کمی اور مہنگائی کے اثر کو محدود کرنا۔
شرح سود: جنگ کے سائے میں مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس شائع 05 مارچ 2026 11:25am شہری علاقوں میں افراط زر 6.8 فیصد جبکہ دیہی علاقوں میں 7.3 فیصد رہا
حقیقی اور برائے نام روپے کی شرحِ مبادلہ میں فرق شائع 23 فروری 2026 04:11pm پاکستان کے تجارتی اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے
طوفان کے بعد سکون: 2025 میں پاکستان میں مہنگائی شائع 01 جنوری 2026 04:51pm اگرچہ اس سال مہنگائی میں کمی آئی، لیکن زندگی گزارنے کی لاگت ایک چیلنج بنی رہی
شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کو کس نظر سے دیکھا جائے شائع 17 دسمبر 2025 02:26pm مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شرح سود میں 50 بیسز پوائنٹس کی کمی کردی گئی ہے...
اکتوبر، مہنگائی کی شرح 6.2 فیصد ریکارڈ اپ ڈیٹ 04 نومبر 2025 10:12am یہ شرح وزارتِ خزانہ کے 5 تا 6 فیصد کے تخمینے سے قدرے زیادہ ہے، پی بی ایس رپورٹ
گندم: ایک بحران جو اصلاح کا تقاضا کرتا ہے شائع 06 اکتوبر 2025 01:33pm ملکی سطح پر صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) نے ستمبر 2025 میں 11 ماہ کے وقفے کے بعد 5 فیصد کی حد عبور کر لی۔ اس اضافہ...
مہنگائی 5.6 فیصد کی بلند سطح پر ، اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ شائع 02 اکتوبر 2025 02:58pm ملک میں حالیہ سیلابوں کے بعد بنیادی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے نتیجے میں...
مہنگائی کے اعدادوشمار اور حقیقی اقتصادی صورتحال شائع 04 ستمبر 2025 11:51am ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) نے اگست 2025 کے لیے صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) 3 فیصد قرار دیا ہے جو جولائی میں...
اگست میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 3 فیصد ریکارڈ شائع 01 ستمبر 2025 03:12pm سی پی آئی ریڈنگ حکومت اور مارکیٹ کی توقعات سے کم رہی
توانائی اور خوراک کی بڑھتی قیمتیں مہنگائی میں اضافے کی وجہ شائع 04 اگست 2025 10:58am سالانہ بنیاد پر کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) میں 4.07 فیصد اضافے نے کچھ لوگوں کو حیران ضرور کیا، مگر ایسا ہونا...
جولائی: مہنگائی بڑھنے کی شرح میں 4.1 فیصد اضافہ شائع 01 اگست 2025 03:33pm جون 2025 میں صارف قیمت اشاریہ (سی پی آئی) کی شرح 3.2 فیصد رہی
شرح سود برقرار اپ ڈیٹ 01 اگست 2025 01:34pm گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی) نے شرح سود کو 11 فیصد پر برقرار رکھنے کا...
مالیاتی خسارہ: فنانس ڈویژن کے اعداد و شمار میں ہم آہنگی کا فقدان شائع 29 جولائ 2025 08:33am ماہانہ رپورٹ ”اکنامک اپ ڈیٹ اینڈ آؤٹ لک جولائی 2025“ میں مالیاتی خسارے کے اعداد و شمار میں ہم آہنگی کا فقدان دیکھا...
مہنگائی میں کمی کتنی مستحکم شائع 02 جولائ 2025 12:38pm پاکستان نے حالیہ سال میں سات سال کی کم ترین سالانہ مہنگائی کی شرح ریکارڈ کی ہے۔ مالی سال 25-2024 میں کنزیومر پرائس...
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر