فِلس نے پہلا اے ٹی پی ماسٹرز 1000 ٹائٹل اپنے نام کرلیا شائع 24 اگست 2026 01:34pm آرتھر فِلس نے دوسرے سیٹ میں مشکلات کے بعد شاندار واپسی کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی ٹیافو کو 6-3، 1-6، 6-0 سے شکست دے دی
ولیمز بہنوں کی ڈبلز میں واپسی، سنسناٹی اوپن کے پہلے راؤنڈ میں شکست شائع 18 اگست 2026 01:08pm امریکا کی سرینا اور وینس ولیمز کو یوکرین کی مارٹا کوستیُک اور امریکی پیٹن اسٹرنز نے 2-6، 6-1، (10-8) سے دھول چٹائی
سنسناٹی اوپن : اگا سویاٹیک نے ایمیلیانا آرانگو کو شکست دے دی شائع 17 اگست 2026 01:17pm سویاٹیک نے پہلے سیٹ میں 17 غیر ضروری غلطیاں کیں، تاہم دوسرے سیٹ میں سنبھلتے ہوئے ان کی تعداد کم کرکے صرف چار کردی
وِٹل کے بعد پہلا میچ : سینسی ناٹی کی شدید گرمی میں جوکووچ اپ سیٹ کا شکار شائع 16 اگست 2026 05:32pm عالمگیر درجہ بندی میں 50 ویں نمبر کے ارجنٹائنی ٹینس پلیئر نے کیریئر کی سب سے بڑی فتح سمیٹ لی