شمالی کوریائی فوجیوں کی حوالگی، جنوبی کوریا کی یوکرین کو اضافی اقدامات کی دھمکی شائع 02 اکتوبر 2026 01:51pm اگر حقائق تسلیم کرنے اور عوامی معذرت سے انکار جاری رہا تو جنوبی کوریا مزید اقدامات کرے گا، لی لیونگ