داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ، واپڈا اور چینی گروپ نے پیش رفت کا جائزہ لیا شائع 17 نومبر 2025 10:12am ڈی ایچ پی پی ایک اہم رن آف ریور اسکیم ہے جو دریائے سندھ پر واقع ہے اور داسو ٹاؤن کے تقریباً سات کلومیٹر اپ اسٹریم میں، خیبر پختونخوا کے اپر کوہستان میں تعمیر ہو رہی ہے۔
ای گیٹ منصوبے میں مبینہ بے ضابطگیاں : وزیراعظم آفس پی اے اے سے خریداری کی شفافیت پر جواب طلبی کیلئے تیار