چین اور روس نے جاپان کے سمندر میں مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دیں شائع 03 اگست 2025 11:50am چین اور روس نے جاپان کے سمندر میں مشترکہ بحری مشقیں شروع کر دی ہیں، جن کا مقصد باہمی شراکت داری کو مضبوط بنانا اور...