پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کا بیان جنون اور جنگ پسندی قرار دیکر مسترد کردیا شائع 17 مئ 2026 12:05pm یہ بیان بھارت کی اس عدم قبولیت کی عکاسی کرتا ہے کہ وہ پاکستان کے وجود کو سات دہائیوں کے بعد بھی تسلیم نہیں کر پا رہا، آئی ایس پی آر