دفتر خارجہ کا بھارتی سیکیورٹی فورس کے ہاتھوں پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج شائع 04 اکتوبر 2026 09:49am ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے جاری بیان میں کہا کہ پاکستان جاں بحق شہریوں کو درانداز قرار دینے کی کسی بھی کوشش کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتا ہے۔
گوگل کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی موبز کا کراچی میں دفتر قائم شائع 27 اگست 2026 12:59pm موبز مختلف ممالک میں کلاؤڈ کمپیوٹنگ، ڈیٹا، مصنوعی ذہانت اور سائبر سیکیورٹی کے شعبوں میں خدمات فراہم کرتی ہے
اسٹیبل کوائنز سے ترسیلاتِ زر میں 40 کروڑ ڈالر سالانہ بچت متوقع، بلال بن ثاقب اپ ڈیٹ 22 اگست 2026 07:50pm پاکستان ورچوئل اثاثوں کو غیر رسمی مارکیٹ سے باقاعدہ مالیاتی نظام میں لانے کا خواہاں
فنانس بل 2026 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج اپ ڈیٹ 24 جون 2026 09:30am اپوزیشن کی تمام مجوزہ ترامیم مسترد کردی گئیں
اپوزیشن کے واک آؤٹ کے درمیان سندھ حکومت نے مالی سال 27-2026 کے لیے 35.6 کھرب روپے کا صوبائی بجٹ پیش کر دیا اپ ڈیٹ 17 جون 2026 09:53pm آئندہ بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا، وزیرِ اعلیٰ مراد علی شاہ کا اعلان
ٹیکسٹائل انڈسٹری کا بجٹ اقدامات کا خیرمقدم، برآمد کنندگان کے لیے فکسڈ ٹیکس نظام کی بحالی کا مطالبہ شائع 14 جون 2026 03:35pm بجٹ اقدامات برآمدات میں اضافے اور سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کی جانب مثبت قدم قرار
وفاقی بجٹ 10 جون کو پیش کیے جانے کا امکان، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اپ ڈیٹ 03 جون 2026 11:56pm حتمی منظوری کے لیے وزیراعظم شہباز شریف کو سفارش بھجوائی جائے گی
چین کا پاکستان سے معدنیات و زرعی اجناس کی طویل المدتی درآمدات پر غور اپ ڈیٹ 25 مئ 2026 07:10pm وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی 8 معروف چینی کمپنیوں کے نمائندوں سے ملاقات
بلاول بھٹو نے کراچی کی شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے کا افتتاح کر دیا شائع 22 مئ 2026 09:34pm 39 کلومیٹر طویل شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے 40 ارب روپے کی لاگت سے تیار منصوبے سے ٹریفک کی روانی میں نمایاں سہولت اور اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ ملنے کی توقع
آئندہ بجٹ میں ٹیلی کام سیکٹر کو بڑا ٹیکس ریلیف ملنے کا امکان شائع 18 مئ 2026 03:01pm پالیسی ساز فائبر کیبل پر ڈیوٹی کم کرکے 5 فیصد کرنے پر غور کر رہے ہیں
آئندہ وفاقی بجٹ پر پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مشاورت اپ ڈیٹ 13 مئ 2026 01:39pm وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سےآئی ایم ایف وفد کی ملاقات
پاکستان میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی اپ ڈیٹ 19 مارچ 2026 08:45pm ملک بھر سے چاند نظر آنے کی شرعی معیار پر پورا اترنے والی کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی
برآمدی کارگو پر ایڈہاک چارجز غیر منصفانہ ، حکومت نوٹس لے، ثاقب فیاض مگوں اپ ڈیٹ 16 مارچ 2026 04:04pm برآمدی شعبہ پہلے ہی معاشی بحران اور بین الاقوامی فریٹ ریٹس کی بلند ترین سطح کے باعث شدید دباؤ میں ہے، سینئر نائب صدر فیڈریشن
ایم ایل ون منصوبے کا آغاز رواں سال جولائی میں کراچی پورٹ سے ہوگا شائع 13 جنوری 2026 01:45pm کراچی پورٹ ٹرسٹ سے پپری تک 54 کلومیٹر طویل ریلوے سیکشن کو اپ گریڈ کیا جائے گا
پی ایس ایل کا 11 واں ایڈیشن آئندہ سال 26 مارچ سے 3 مئی تک کھیلا جائے گا شائع 15 دسمبر 2025 03:52pm دو نئی فرنچائزز کے حقوق کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد کنونشن سینٹر میں منعقد کی جائے گی
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر
بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، میجر سمیت 4 اہلکار شہید، 24 دہشت گرد ہلاک، آئی ایس پی آر