مقای انڈسٹری کا درآمدی ٹائلز پر موجودہ ٹیرف برقرار رکھنے کا مطالبہ شائع 08 جون 2026 09:46am یہ شعبہ اس وقت اپنی پیداواری صلاحیت کے تقریباً 50 فیصد پر کام کر رہا ہے، صنعتی نمائندوں کی گفتگو