بینک 2028 تک 25 فیصد شاخوں میں کیش ڈپازٹ مشینز نصب کریں،اسٹیٹ بینک کی ہدایت شائع 05 ستمبر 2025 08:56am ڈیجیٹل بینکنگ کے فروغ کی بڑی کوشش کے تحت اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ کیلنڈر ایئر 2028 تک...