پاکستان ایران کو کبھی مایوس نہیں کریگا، وزیراعظم شائع 24 جون 2026 08:50am اسلام آباد اپنی سفارتی کوششیں اس وقت تک جاری رکھے گا جب تک پائیدار اور دائمی امن قائم نہیں ہو جاتا، شہباز شریف
امریکہ ایران کے کامیاب مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار اطمینان شائع 23 جون 2026 09:09am پاکستان مذاکرات کے فروغ کے لیے اپنا دیانتدار اور مخلصانہ کردار ادا کرنے کے عزم پر قائم ہے، شہباز شریف
ایران اور امریکہ 60 دن میں حتمی معاہدے پر پہنچنے پر متفق،پاکستان قطر مشترکہ اعلامیہ شائع 23 جون 2026 08:57am اعلامیے کے مطابق، ہفتے کے بقیہ دنوں میں سوئٹزرلینڈ کے برگن اسٹاک ریزورٹ میں تمام امور پر تکنیکی مذاکرات جاری رہیں گے
پاکستان کے خلاف کسی بھی جارحیت کے سنگین نتائج ہوں گے، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 11 مئ 2026 09:24am پاکستان کا دفاع ہر بیرونی جارحیت کے خلاف مکمل طور پر ناقابلِ تسخیر ہے، چیف آف ڈیفنس فورسز
بھارت کو فوجی محاذ پر عبرتناک شکست دی، وزیرعظم، معرکہ حق کی یاد میں تقریب شائع 11 مئ 2026 09:01am آج تک بھارت پہلگام واقعے میں پاکستان کے ملوث ہونے کا ایک بھی ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا ہے، شہباز شریف
پیغام اسلام کانفرنس: پاکستان مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے ایک مرکزی قوت ہے، وزیراعظم شائع 07 مئ 2026 08:45am حالیہ امریکہ-ایران مذاکرات اس بات کا ثبوت ہیں کہ عالمی برادری کو اسلام آباد پر تاریخی اعتماد حاصل ہے، شہباز شریف
جنگ نے معاشی ترقی کو متاثر کیا، وزیراعظم شائع 30 اپريل 2026 08:49am عالمی منڈی کی موجودہ صورتحال ایک بڑا چیلنج ہے، شہباز شریف
پاکستان کی سفارتکاری میں تیزی، امریکہ ایران کے درمیان جوہری معاملے پر بڑے بریک تھرو کا امکان شائع 16 اپريل 2026 01:47pm بدھ کے روز یہ امید اس وقت مزید بڑھی جب پاکستان کا ایک اعلیٰ سطح وفد ایران پہنچا
مذاکرات ناکام، امریکا اور ایران نے ایک دوسرے پر الزام عائد کر دیا شائع 13 اپريل 2026 09:03am ایران نے جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی صلاحیت ترک کرنے سے انکار کیا، امریکی نائب صدر
چاول کے برآمد کنندگان کا معاشی ایمنسٹی اسکیم لانے کا مطالبہ شائع 11 اپريل 2026 12:42pm اقدام کا مقصد سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے سرمایہ کاری میں اضافہ کرنا ہے، عبدالرحیم جانو
مشرق وسطیٰ کشیدگی، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مذاکرات سے قبل صورتحال کا جائزہ شائع 10 اپريل 2026 09:11am دونوں نے امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات میں سہولت فراہم کرنے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا ہے
وزیراعظم مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کیلئے پر امید شائع 09 اپريل 2026 09:37am دو ہفتوں کی جنگ بندی نے وقتی طور پر جنگ کو روک دیا ہے، کابینہ اجلاس سے خطاب
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہیں ہونی چاہیے، چیف آف ڈیفنس فورسز شائع 23 مارچ 2026 11:01am پاک فوج سرحد پار سے پیدا ہونے والے خطرات کو ختم کرنے اور سرحدی علاقوں میں دیرپا امن قائم رکھنے کے لیے پرعزم ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر کا سرحد پار دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کا عزم شائع 21 مارچ 2026 05:56pm فیلڈ مارشل نے ضلع کرّم میں جوانوں اور افسروں کے ساتھ عید منائی
وزیراعظم کو پٹرولیم ذخائر کی اطمینان بخش صورتحال پر بریفنگ شائع 20 مارچ 2026 10:44am عوام سے بھی اپیل کی گئی کہ وہ ایندھن بچانے کی عادات اپنائیں
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد کو مکمل حمایت کی یقین دہانی شائع 13 مارچ 2026 09:08am پاکستان مشکل حالات میں سعودی مملکت کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا، شہباز شریف
امریکا کا امن منصوبے میں تعاون پر پاکستان سے اظہارِ تشکر شائع 21 فروری 2026 11:21am پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے دیرینہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، اسحاق ڈار
متحدہ عرب امارات کی سلامتی، پاکستان کی سلامتی کا لازمی حصہ ہے، چیف آف ڈیفنس اسٹاف شائع 17 فروری 2026 09:39am فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پیر کو ابوظہبی میں اعلیٰ سطح ملاقات کی
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی وزیر خارجہ سے علاقائی و عالمی سیکیورٹی پر گفتگو شائع 16 فروری 2026 09:32am فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے 12 سے 14 فروری تک جرمنی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے 62ویں میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر مختلف اہم ملاقاتوں میں شرکت کی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا مظفرآباد کا دورہ، مسئلہ کشمیر پر حمایت کا اعادہ شائع 05 فروری 2026 07:28pm چیف آف آرمی اسٹاف نے یادگارِ شہدائے جموں و کشمیر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا
آرمی چیف کا دورہ کوئٹہ، دہشت گردوں اور سہولت کاروں کے خلاف سخت کارروائی کا عزم شائع 04 فروری 2026 11:20pm چیف آف آرمی اسٹاف کا کہنا ہے کہ کسی دہشت گرد یا سہولت کار کو نہیں بخشا جائے گا
وزیراعظم کی لیبیائی وفد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور شائع 04 فروری 2026 10:03am ملاقات کے دوران دونوں جانب نے باہمی دلچسپی کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا اور مسلسل مکالمہ اور رابطے کی اہمیت پر زور دیا گیا
بنگلہ دیش کے ائر چیف کی چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر سے ملاقات شائع 09 جنوری 2026 09:55am دونوں جانب نے پیشہ ورانہ تعاون، تربیتی تبادلے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کی مسلح افواج کے درمیان دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا
قومی سلامتی کیلئے خطرات، چیف آف ڈیفنس فورسز نے آرمی کی زیرو ٹالرنس پالیسی واضح کردی شائع 09 جنوری 2026 09:45am آرمی چیف نے مسلح افواج کے ملک کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور داخلی استحکام کے تحفظ کے عزم کو دوہرایا
بدلتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے ہمہ جہت تیاری کی ضرورت ہے ، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 23 دسمبر 2025 08:12pm پاکستان کو روایتی، غیر روایتی، انٹیلی جنس، سائبر، معلومات، عسکری اور اقتصادی شعبوں میں مسلسل چیلنجز کا سامنا ہے ، چیف آف ڈیفنس فورسز
چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کو سعودی عرب کا اعلیٰ ترین قومی اعزاز تفویض شائع 22 دسمبر 2025 01:14pm کنگ عبدالعزیز میڈل کا اعزاز فیلڈ مارشل کی نمایاں عسکری خدمات، قیادت اور دفاعی تعاون کے فروغ میں ان کے کلیدی کردار کے اعتراف میں عطا کیا گیا
افغانستان کو فتنہ الخوارج اور پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، فیلڈ مارشل عاصم منیر شائع 22 دسمبر 2025 09:55am ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا،علماء و مشائخ کنونشن سے خطاب
وزیراعظم کا معاشی بحالی کیلئے آرمی چیف کے کردار کو خراجِ تحسین شائع 10 دسمبر 2025 09:07am فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت نے ملک کو غیر معمولی معاشی ابتری کے دور سے نکالنے میں بنیادی ستون کا کردار ادا کیا، شہباز شریف
افغان طالبان کو ٹی ٹی پی یا پاکستان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا، چیف آف ڈیفنس فورسز شائع 08 دسمبر 2025 07:02pm پاکستان پرامن ملک ہے، لیکن اس کے عزم کو آزمانے والا نتائج بھگتے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
چیف آف ڈیفنس فورسز کا نوٹیفکیشن وزیراعظم کی واپسی پر جاری ہوگا، رانا ثنا اللہ شائع 02 دسمبر 2025 09:34am حکومت کی خاموشی نے اس بحث کو تقویت دی ہے کہ نیا چیف آف ڈیفنس فورسز کون ہوگا