ہانگ کانگ، کیتھے پیسیفک فلائٹ میں دورانِ پرواز دروازہ کھولنے کی کوشش پر مسافر گرفتار شائع 12 دسمبر 2025 04:04pm اس واقعے میں کوئی مسافر یا عملہ زخمی نہیں ہوا اور پرواز بخیر و خوبی جمعرات کی صبح لینڈ کر گئی