لوگ سگریٹ نوشی کیوں نہیں چھوڑتے؟ شائع 20 ستمبر 2026 03:11pm نوجوانوں میں سگریٹ نوشی کو اکثر جوانی میں قدم رکھنے کی ایک علامت سمجھا جاتا ہے، مریض سے سچائی سے کہیں کہ تمباکو نوشی چھوڑنا آسان نہیں، پہلے ترک یا کم کرنے کی کوشش کریں ورنہ متبادل اختیار کرکے شدید نقصان سے بچیں