بنگلہ دیش میں کرپشن کیس، برطانوی ایم پی ٹیولپ صدیق کو عدم موجودگی میں دو سال قید کی سزا شائع 01 دسمبر 2025 02:53pm شیخ حسینہ، جو ٹیولپ صدیق کی خالہ ہیں، کو بھی عدم موجودگی میں پانچ سال قید جبکہ ان کی بہن ریحانہ کو سات سال قید کی سزا سنائی گئی