خلیج سے برآمدات میں بحالی، خام تیل کی قیمتوں میں کمی اپ ڈیٹ 01 اکتوبر 2026 11:19am برینٹ خام تیل کے مستقبل کے معاہدوں کی قیمت 1.1 فیصد کمی سے 96.92 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا اور ایران کے مذاکرات میں تعطل، ایندھن کی قلت سے تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 30 ستمبر 2026 09:51pm بدھ کو مدت پوری ہونے والا برینٹ نومبر فیوچرز معاہدہ 1.12 ڈالر یا ایک فیصد اضافے سے 103.71 ڈالر فی بیرل ہوگیا
مشرقِ وسطیٰ سے تیل کی سپلائی پر توجہ مرکوز، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2026 07:59pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 1.96 ڈالر یا 1.86 فیصد کمی سے 103.32 ڈالر فی بیرل پر آگئے
امریکا ایران امن مذاکرات تعطل کا شکار، تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 28 ستمبر 2026 08:13pm برینٹ فیوچرز 1.68 ڈالر یا 1.6 فیصد اضافے سے 106 ڈالر فی بیرل ہوگئے
امریکا، ایران جنگ سے نکلنے کی راہ تلاش کرنے لگے، خام تیل کی قیمتیں 3 فیصد گر گئیں اپ ڈیٹ 25 ستمبر 2026 09:52pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 2.96 ڈالر، یعنی 2.8 فیصد اضافے کے ساتھ 103.64 ڈالر فی بیرل ہوگئی
جی ہاں، بانڈز ایک بار پھر محفوظ ہیں شائع 24 ستمبر 2026 02:13pm بانڈز کی کشش افراط زر کی آئندہ سمت پر منحصر ہے، جبکہ بلند شرح سود طلب محدود کرسکتی ہے اور مستحکم افراط زر موجودہ ییلڈز کو مزید پرکشش بناسکتا ہے
سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے، تیل 4 فیصد مہنگا اپ ڈیٹ 24 ستمبر 2026 09:30pm برینٹ کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 4.10 ڈالر یا 4 فیصد اضافے سے 107.18 ڈالر فی بیرل ہوگئی
مشرقِ وسطیٰ میں رسد میں خلل کے خدشات کم، تیل کی قیمت 2 فیصد گر کر ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2026 10:27pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 2.67 ڈالر یا 2.5 فیصد کمی کے بعد 103.13 ڈالر فی بیرل پر آگئے
سعودی پائپ لائن اور مشرقِ وسطیٰ میں بحری جہازوں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتوں میں 2 فیصد سے زائد اضافہ اپ ڈیٹ 14 ستمبر 2026 10:22pm برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 2.72 ڈالر یا 2.6 فیصد بڑھ کر 107.33 ڈالر فی بیرل ہوگئی
تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد اضافہ، مزید ٹینکر حملوں پر برینٹ اور امریکی خام تیل 100 ڈالر سے تجاوز کرگئے اپ ڈیٹ 10 ستمبر 2026 10:12pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 5.39 ڈالر، یعنی 5.33 فیصد اضافے کے ساتھ 106.60 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
حوثی حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں کئی ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2026 06:55pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 48 سینٹ، یعنی 0.49 فیصد اضافے کے ساتھ 97.48 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا، ایران میں دوبارہ لڑائی شروع ہونے پر ہفتے بھر تیل کی قیمتوں میں تیزی، ڈیزل ریکارڈ بلند سطح پر اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2026 05:19pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 14 سینٹ یا 0.15 فیصد کمی کے ساتھ 95.38 ڈالر فی بیرل رہی
امریکہ ایران کشیدگی میں عارضی کمی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم شائع 03 ستمبر 2026 08:48am عالمی بینچ مارک برینٹ کروڈ کے اکتوبر ڈیلیوری کیلئے فیوچرز 43 سینٹ یا 0.45 فیصد کمی کے بعد 95.20 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح چھونے کے بعد کم ہوگئیں اپ ڈیٹ 02 ستمبر 2026 06:32pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودے 57 سینٹ یا 0.60 فیصد کمی سے 94.08 ڈالر فی بیرل پر آگئے
امریکا، ایران کشیدگی سے تیل کی رسد متاثر ہونے کا خدشہ، قیمتیں تقریباً 2 فیصد بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 01 ستمبر 2026 07:28pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 1.72 ڈالر یعنی 1.9 فیصد اضافے سے 92.21 ڈالر فی بیرل ہوگئی
امریکا، ایران میں دوبارہ فوجی کارروائیاں؛ عالمی منڈی میں تیل 2 فیصد سے زائد مہنگا اپ ڈیٹ 31 اگست 2026 09:38pm برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ 2.35 ڈالر (2.67 فیصد) بڑھ کر 90.45 ڈالر ہوگئے
ایران پر نئی امریکی پابندیاں : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مستحکم اپ ڈیٹ 25 اگست 2026 05:20pm برینٹ خام تیل کے نرخ 27 سینٹ یا 0.3 فیصد اضافے سے 92.44 ڈالر فی بیرل ہوگئے
ٹرمپ کی ایران کے شراکت داروں پر پابندیوں کی دھمکی، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 21 اگست 2026 10:02pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 8 سینٹ، یعنی 0.09 فیصد اضافے سے 93.86 ڈالر فی بیرل ہوگئے
مشرق وسطیٰ میں بحران شدت اختیار کرگیا، خام تیل کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 19 اگست 2026 10:49pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 87 سینٹ، یعنی تقریباً ایک فیصد اضافے سے 91.89 ڈالر فی بیرل ہوگئے
ایران جنگ میں تعطل، تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں؛ مزید اضافے کی گنجائش محدود اپ ڈیٹ 17 اگست 2026 07:08pm برینٹ خام تیل کے فیوچرز 34 سینٹ یا 0.38 فیصد اضافے سے 88.86 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گئے
بحری ٹینکروں پر حملوں اور آبنائے ہرمز پر امریکا، ایران کے متضاد دعووں کے باعث تیل مہنگا اپ ڈیٹ 14 اگست 2026 10:03pm برینٹ فیوچرز 80 سینٹ یا 0.92 فیصد اضافے سے 87.87 ڈالر فی بیرل ہوگئے
امریکا، ایران مذاکرات میں تعطل کے مقابلے میں کم طلب کے خدشات غالب آنے سے تیل کی قیمتیں تقریباً مستحکم رہیں اپ ڈیٹ 12 اگست 2026 10:54pm برینٹ فیوچرز 3 سینٹ کمی کے ساتھ 88.88 ڈالر فی بیرل پر آگئے
آبنائے ہرمز سے متعلق مذاکرات میں پیش رفت، تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی بلند ترین سطح کے قریب برقرار اپ ڈیٹ 11 اگست 2026 08:17pm برینٹ فیوچرز کی قیمت 12 سینٹ یا 0.1 فیصد اضافے سے 87.84 ڈالر فی بیرل ہوگئی
ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز جلد کھولنے کی امیدیں محدود، تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ اپ ڈیٹ 10 اگست 2026 09:28pm برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ 2.48 ڈالر یا 3 فیصد اضافے سے 86.03 ڈالر ہوگئے
امریکی روزگار رپورٹ اور امن مذاکرات سے متعلق خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں اپ ڈیٹ 07 اگست 2026 10:30pm برینٹ خام تیل کے فی بیرل نرخ میں 84 سینٹ، یا 1.02 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 83.33 ڈالر پر پہنچ گیا
امریکا کی ایران پر حملے مؤخر کرنے کی خبر، تیل کی قیمتیں ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئیں اپ ڈیٹ 28 جولائ 2026 12:21am برینٹ خام تیل کے فیوچرز کی قیمت 7 ڈالر 10 سینٹ، یعنی 7.3 فیصد کمی کے بعد 89 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل پر آ گئی
خام تیل کی قیمتیں 100 ڈالر کی سطح سے نیچے آ گئیں اپ ڈیٹ 24 جولائ 2026 07:14pm برینٹ کروڈ کے مستقبل کے معاہدے 3.59 ڈالر یا 3.57 فیصد کمی کے ساتھ 97.10 ڈالر فی بیرل پر آ گئے
حوثیوں کے سعودی آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد خام تیل دوبارہ 100 ڈالر کی سطح عبور کر گیا اپ ڈیٹ 23 جولائ 2026 08:57pm برینٹ خام تیل کے سودوں کی قیمت 6.64 ڈالر یا 7 فیصد اضافے کے بعد 100.71 ڈالر فی بیرل ہو گئی
خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد سے زائد اضافے کے ساتھ چھ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں اپ ڈیٹ 22 جولائ 2026 03:51pm برینٹ خام تیل کی قیمت 4.2 فیصد اضافے کے بعد 94.83 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی،
امریکا اور ایران کے جوابی حملوں اور حوثیوں کی ناکہ بندی کی دھمکی پر تیل پانچ ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا اپ ڈیٹ 21 جولائ 2026 10:27pm برینٹ خام تیل کے مستقبل کے سودوں کی قیمت 2.12 ڈالر، یعنی 2.4 فیصد اضافے کے ساتھ 91.34 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی