برلن پرائیڈ فیسٹیول میں گاڑی ہجوم پر چڑھ گئی، ایک شخص ہلاک شائع 26 جولائ 2026 11:09am پولیس کے مطابق واقعہ رات تقریباً 10 بجے برانڈن برگ گیٹ کے قریب واقع ٹیئرگارٹن پارک میں پیش آیا