یورپی یونین کا آبنائے ہرمز کی بندش کے ردِعمل میں ایران پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ شائع 22 مئ 2026 08:16pm تہران نے امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواب میں عالمی گیس اور تیل کی اہم شپنگ لائن کو مؤثر طور پر بند کر رکھا ہے