تہران صرف باتوں پر نہیں، عملی اقدامات پر اعتماد کرے گا، باقر قالیباف شائع 29 مئ 2026 07:16pm امریکہ اور ایران نے جمعرات کو اپنے جنگ بندی معاہدے میں توسیع اور شپنگ پر پابندیوں کے خاتمے پر اتفاق کیا ہے
امن مذاکرات کی خبروں کے درمیان اسرائیل کے ایران پر حملے شائع 25 مارچ 2026 11:53am تہران میں بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بناتے ہوئے حملوں کی ایک لہر چلائی گئی، اسرائیلی فوج