بنگلادیش، معاملات حسینہ واجد کی سزائے موت تک کیسے پہنچے؟ شائع 17 نومبر 2025 03:53pm حسینہ واجد کو گزشتہ سال طلبہ کی قیادت میں ہونے والے احتجا پر طاقت کے استعمال کا براہِ راست حکم دینے کا مجرم قرار دیا گیا